Hello guys I Hope you All are fine. Today I will Try To provide you some Trending unique Content only On urdupoetrytalk Blog. So In this Post I am Going to Share very sad poetry in urdu 2 line For Photos. You Can read those best Trending very sad poetry in urdu 2 line Whatsapp status and You Can copy the best lines you like.
very sad poetry in urdu 2 line
کچھ یو ملی نظر اُن سے
کی سب نظر انداز ہو گیا
پیار عشق محبت یہ شبد تو دوسروں کے لیے ہے
میرے لیے تو بس ایک تیرا نام ہی کافی ہے
محبّت زندگی بدل دیتی ہی
میل جائے تب بھی نہ ملے تب بھی
تیرے آنے کی امید اور بھی تڑپاتی ہے
میری کھڑکی پے جب شام اتر جاتی ہے
بنا کر فقیروں کا ہم بیش غالب
تماشا اے اہل اے کرم دیکھتے ہیں
عشق کے دریا میں ہم دھوب کر بھی دیکھ آئے
وہ لوگ منافع میں رہے جو کنارے سے لوٹ آئے
تُجھے سے ملنے کو برقرار نہی دلتجھ سے مل کر بھی یہ برقرار رہتا ہے
میرا عشق میری روح میری جان ہو تممیں ادھورا تیرے بن میری پہچان تم ہو
یہ کیسی کواهش ہے جو کبھی مٹتی ہے نہی
کی بھر کے تُجھے دیکھ لیا پھر بھی نظر ہٹھتی نہی
Also read
تم نہ آئے اور نہ ہی کبھی آؤگے
جان یو ہی چلی جائیگی تیرے انتظار میں
کاش تیرے دیدار کی ایک جھلک میل جاتی
مجھے جینے کے پھر سے ایک وجہ مل جاتی
کاش کی تیرے عمر میں گنے جائے وہ دن بھی
جو ہمنے تیرے ہرز میں گزرے تھے
عشق میں فنا ہونے کا اب دستور کہا
مسافر سا عشق ہے آج یہاں تو کل واہ
میری آنکھوں میں پڑ لیتے ہیں لوگ تیرے عشق کی کتاب
کسی میں اتنا بس جانا بھی اچّھا نہی ہوتا
عشق ہمیشہ ہی آنکھوں سے جتایا ہے مینے
زبان تو میری کبھی بول ہی نہی پائی
مشرف ہو فلحال تو انکے عشق میں
فرق ہوا کبھی تو نفع نکسان دیخونگا
ایک تیرے صبح کوئی اچّھا نہی لگتا
یہ عشق ہے یہ مرض کچھ پتہ نہیں چلتا
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری
فریاد کر رہی ہے ترستی نگاہیں
کسی کو دیکھے ہوئے عرصہ بیت گیا
جسم سے روح تک جائے تو حقیقت ہے عشق
اور روح سے روح تک جائے تو عبادت ہے عشق
گر شوق چڑا ہے عشق کا تو امتحاں دینا تم
بارش میں بھی میرے اشکوں کو پہچان لینا تم
ہماری نیکیوں کا کیا بنےگا
ہمارے گاؤں میں ندی نہی ہے
میری کیا حال ہیں تیرے بنا کبھی دیکھ تو لیں
جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر
میری دل کی وفاؤں کا حوصلہ تو دیکھو دوستو
طلبگار اس کا ہے جس کو میرا احساس تک نہیں
ٹوٹ جاتا ہے بعد خود سے
تجھ سے جب رابطہ نہی ہوتا
اب دیکھتے ہیں کس کی جان جاتی ہے
میں نے اس کی اس نے میری قسم کھائی ہے
چلو یہ زندگی اب ہم تمہارے نام کرتے ہیں
سنا ہے بیوفا سے بیوفا کی خوب بنتی ہے
میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک لمحہ میں جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
تیرے جانے سے کچھ نہیں ہوتا
تیرے ہوتے بھی ہم اکیلے تھے
اب اسے روز نہ سوچو تو بدن ٹوٹتا ہے فراز
ایک عرصہ گزرا ہے اُسکی محبّت نہ نشا کیے ہوئی










0 Comments
Please do not spam