Safar 2 line shayari in urdu
تیری یادوں کی کوئی سرحد ہوتی تو اچھا تھا
خبر تو رہتی سفر طے کتنا کرنا ہے
باپسی کا سفر اب ممکن نہیں
ہم تو نکل پڑے آکھ سے آسو کی طرح
تو سفر میرا ہے تو ہی میری منزل
تیرے بن گذرار اے دل ہے مشکل
راستے کہا کہتم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تو بھی ہی جہاں خواہشِ تھم جائے


0 Comments
Please do not spam