poetry on allah almighty in urdu
جب بھی میں کہتا ہوں یا اللہ میرا حال دیکھ
حکم ہوتا ہے کہ اپنے اعمال دیکھ
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
- Also read Warafana laka zikrak in urdu
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال
اگر ہو جائے یقین کہ خدا دیکھ رہا ہے
ایک مدت کے بعد ہم نے یہ جانا اے خدا
عشق تیری ذات سے سچا ہے باقی سب افسانے
دوسروں کی مدد کیا کرو
اللہ تمہاری مدد کرے گا
وہ رب آہٹیں بھی سنتا ہے اور پکار بھی
بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے
اللہ دے کر بھی آزماتا ہے
اور لے کر بھی آزماتا ہے
آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے
اور یہی اس کی بدنصیبی ہونے کا ثبوت ہے
اللہ پر یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو نہیں میرا رب راستے بنائے گا
جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو
عرش سے فرش تک بھی بہترین فیصلہ ہوتا ہے
بے شک میرا رب وہ ہے جو انسان
کی روح کی تکلیف کو بھی جانتا ہے
وہ انسان زندگی میں کبھی ہار نہیں
سکتا جس سے اللہ سے امید ہو
سب کچھ ہو سکتا ہے
تم بس اللہ پر یقین رکھو
ممکن نہ ممکن تو ہماری سوچ ہے
اللہ کی ذات کے لئے سب ممکن ہے
ممکن ہی نہیں کہ سبے علم کی سحری نہ ہو
اللہ فرماتا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
- Also read Balagul bi kamali in Urdu
- Also read Allah se mohabbat poetry in urdu
زندگی تب تک نامکمل ہے
جب تک اللہ کو راضی نہ کرلو
مت کہو خدا سے کہ میری مشکل بڑی ہے
مشکل سے کہہ دو کہ میرا خدا بڑا ہے





0 Comments
Please do not spam