pehli mulakat shayari in urdu
تو گزر جائے گا اور میرے قریب سے بھی
تو وہ کسی ملاقات سے کم نہیں
وہ ہر بار پہلی ملاقات کی طرح ملتا ہے مجھے
مجھے ہر بار اس سے پہلی نظر کا عشق ہو جاتا ہے
پوری دنیا کے جذبات ایک طرفتم سے وہ پہلی ملاقات ایک طرف
بھلا نہیں سکتے ہم وہ دنجب تم نے ہم سے پہلی بار بات کی تھی
پہلی ملاقات کی جیجھک بھی بے اثر رہی
سرخ رخساروں کو چومے بنا ہم رہ نہی پائے
پہلی ملاقات تھی ہم دونوں ہی تھے بےبس
وہ زلفیں نہ سنبھال پائے اور ہم اپنے آپ کو
کچھ لوگ ذرا دیر میں کھلتے ہیں کسی سے
پہلی ہی ملاقات سے مایوس نے ہونا
وہ ہر بار پہلی ملاقات کی طرح ملتا ہے مجھے
مجھے ہر بات اس سے پہلے نظر کا عشق ہو جاتا ہے
وہ جب تمسے پہلی ملاقات ہوئی
بین بدل وہ مجھپے پہلی برسات ہوئی
ہم اُن سے پہلی بار میلے اور
دل نہ چاہا کی ہے ملاقات روز ہو












0 Comments
Please do not spam